پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کورین بینڈ ‘ایسٹرو’ کے پاپ گلوکار 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیول(این این آئی) معروف جنوبی کورین بینڈ ‘ایسٹرو’ کے پاپ گلوکار مون بن 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مون بن گزشتہ شب اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تاہم ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔کورین بینڈ ‘ایسٹرو’ کی میوزک لیبل کمپنی نے سوشل میڈیا پر گلوکار کی موت کی تصدیق کی ہے۔ 25 سالہ مون بن گلوکاری، اداکاری، ڈانسنگ اور ماڈلنگ کے شعبے سے وابستہ تھے۔مون بن کی موت کی خبر پر ان کے مداح افسوس کا اظہار کر رہے سوشل میڈیا پر مون کی موت کی خبر آگ کی طرح پھیلنے کے بعد ٹوئٹر پر مون بن ہیش ٹیگ بھی ٹرینڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ مون بن نے 2016 میں کے پاپ بینڈ ‘ایسٹرو’ میں شمولیت اختیار کی اور اپنے البم ‘اسپرنگ اپ’سے ڈیبیو کیا جس کے بعد وہ کئی کورین ٹیلی ویڑن سیریز میں اداکاری بھی کرتے رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…