پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عون چودھری عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف گواہی دیں گے

datetime 18  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) عمران خان اوربشری بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ درخواست گزار نے تیسرے گواہ کا بیان عدالت میں قلم بند کرانے کی تیاری مکمل کر لی۔عمران خان بشری بی بی کیغیرشرعی نکاح کیس میں سابقہ قریبی ساتھی عون چوہدری گواہ کے طورپر پیش ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عون چوہدری کی بطورگواہ عدالت میں بیان قلم بند کرانے کے لیے درخواست تیار کر لی گئی۔عون چوہدری اپنا بیان کل یا اپنی دستیابی پرعدالت میں قلم بند کرائیں گے،ان کا بیان درخواست گزارکے وکیل رضوان عباسی قلم بند کرائیں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سینئر سول جج نصر مِن اللہ بلوچ کی عدالت میں عون چوہدری پیش ہوں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سینئر سول جج نصر مِن اللہ بلوچ کی عدالت میں عون چوہدری پیش ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…