جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

کروم کی ایک ایکسٹیشن نئی زبان سیکھنے میں مددگار

datetime 16  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کہا جاتا ہے کہ دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنے کے لیے ایک سے زیادہ زبانیں سیکھنا بہترین حکمت عملی ہے اور اب اس کام کے لیے گوگل آپ کی مدد کرے گا۔جی ہاں گوگل کے ویب براو¿زر کروم میں ایک ایسی ایکسٹینشن موجود ہے جو آپ کو کوئی غیر ملکی زبان سیکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔لینگویج امیرسیون نامی یہ اس ایکسٹینشن کے ذریعے آپ انٹرنیٹ پر براو¿زنگ کے دوران غیر ملکی زبان سیکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔صارفین کو گوگل ٹرانسلیٹ میں موجود 64 میں سے کوئی ایک زبان منتخب کرنا ہوگی جسے وہ سیکھنا چاہتے ہو اور یہ بتانا ہوگا کہ وہ کس حد تک اس کے لیے وقت نکال سکتے ہہیں جس کے لیے مختلف آپشنز موجود ہوں گے۔اس کے بعد یہ ایکسٹیشن انٹرنیٹ پر کچھ پڑھتے ہوئے کچھ الفاظ کو اس منتخب زبان میں ترجمہ کرکے پیش کردے گی (جس پر کلک کرنے سے وہ اصل الفاظ یا اس زبان میں واپس آجائیں گے جو آپ پڑھ رہے ہوں گے)۔اگر آپ کو ترجمہ شدہ الفاظ کی ادائیگی میں مشکل ہو تو آپ سپیکر پر اس کا تلفظ بھی سن سکتے ہیں۔گوگل کا کہنا ہے کہ یہ ان افراد کے لیے مثالی ایکسٹینشن ہے جو کوئی زبان تو سیکھنا چاہتے ہیں مگر مصروفیت کے باعث وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…