ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں جاری فلم فیسٹیول کی رعنائیاں اپنے عروج پر ہیں، اسی سلسلے میں گزشتہ روز ہالی وڈ کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم “ڈریس میکر”کا پریمیئر منعقد کیا گیاجس میں فلم کی کاسٹ ریڈ کارپٹ کا جلوے بکھیر کر شائقین کے دل جیت لئے۔شاندار تقریب میں فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ہالی وڈاداکارہ کیٹ وِنسلیٹ اور لیام ہیمسورتھ سمیت دیگر کاسٹ نے شرکت کی اور مداحوں کے سیلفیاں بنواتے اور آٹو گراف دیتے رہے۔اس فلم میں کیٹ کا کردار ایک ایسی فیشن ڈیزائنر کا ہے جسے بچپن میں قتل کے شبہ میں گھر چھوڑنا پڑجاتاہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































