منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جرمنی کا ایک عہد ختم، آخری تین جوہری پلانٹ بھی بند کردیئے

datetime 16  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)بالآخر جرمنی کا ایک شاندار دور بھی اختتام کو پہنچا۔ ذرائع کے مطابق جرمنی نے اپنے آخری تین جوہری ری ایکٹرز کو بند کرکے ایک عہد کا خاتمہ کردیا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جرمنی نے ایک ایسے وقت میں

جوہری ری ایکٹرز کو بند کیا ہے جب وہ یوکرین جنگ کے باعث پیدا ہونے والے توانائی کے بحران سے سنبھلنے کی کوشش کر رہا ہے۔دنیا میں توانائی کے بحران سے سب سے زیادہ یورپ متاثر ہوا ہے جس کا انحصار روسی گیس کی سپلائی پر رہا ہے۔کئی مغربی ممالک تیل و گیس پر انحصار اور زہریلی گیسوں کے اخراج کو کم کرنے کے لیے جوہری توانائی میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں جرمنی اپنے جوہری عہد کا خاتمہ کر چکا ہے۔آر ڈبلیو ای انرجی فرم نے سنیچر کو آدھی رات کے فورا بعد ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تین ری ایکٹرز بجلی کے گرڈ سے منقطع ہو چکے ہیں اور یہ ایک عہد کا خاتمہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…