منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کوئٹہ،پراسرار بیماری کے باعث 20 اونٹ ہلاک ہو گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے علاقے کچلاک بائی پاس پر 20 اونٹ پرسرار بیماری کے باعث ہلاک ہو گئے۔ذرائع نے بتایا کہ اونٹوں کی ہلاکت زہریلی جڑی بوٹیاں کھانے سے ہوئی، مالک نے نقصان سے بچنے کیلئے مردہ اور بیمار اونٹوں کو ذبح کر کے کوئٹہ کی

مارکیٹوں میں فروخت کیلئے بھیج دیا تاہم پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔اونٹوں کے ریوڑ کی نگرانی کرنے والے مزدور نے بتایا کہ ریوڑ میں 50 سے زائد اونٹ تھے جو سوئی سے کوئٹہ میں بیچنے کیلئے لائے گئے تھے، سحری کے وقت اونٹوں کی حالت خراب ہوئی اور ایک کے بعد 20 اونٹ مر گئے۔اونٹوں کی پراسرار ہلاکت اور گوشت کی فروخت پر صوبائی حکومت نے نوٹس لے لیا، ترجمان وزیر اعلیٰ بلوچستان بابر یوسفزئی نے ضلعی انتظامیہ کو بیمار اونٹوں کے گوشت کی فروخت روکنے، فوڈ اتھارٹی اور لائیو سٹاک کو معاملے کی تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…