اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

اداکارہ نرگس میڈیا اور شوبز سے دور اپنی کاروباری سرگرمیوں میں مصروف

datetime 15  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک)فلمسٹار نرگس نے ہدایت کار پرویز رانا کی نئی فلم میں کام کرنے کی ا بھی تک حا می نہیں بھر ی۔ ذرائع کے مطابق نرگس ان دنوں لاہور میں میڈیا اور شوبز سے دور اپنی کاروباری سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔انہوں نے دوبرس سے شوبز سرگرمیوں کو خیر باد کہہ رکھا ہے۔تھیٹر ڈراموں اور فلموں میں ان کی وا پسی کے حوالے سے بھی بعض غیر مصدقہ خبریں آئی ہیں تاہم انہوں نے ابھی تک خود کسی ڈرامے یا فلم میں کام کرنے کا باضابطہ اعلان نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…