منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ انوشکا شرما کا دبنگ خان کیساتھ کام سے انکار

datetime 15  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ انوشکا شرما نے دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ فلم سلطان میں کام کرنے سے انکار کردیا بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم سلطان میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جس میں وہ باکسر کے کردار میں نظر آئینگے جبکہ فلم ریلیز کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے تاہم اب تک فلم میں سلومیاں کے مد مقابل اداکارہ کو کاسٹ ہی نہیں کیا گیا فلم ساز نے فلم سلطان میں سلمان خان کے مدمقابل اداکارہ کیلئے کنگنا رناوت کے انکار کے بعد انوشکا شرما کو پیشکش کی جس پر اداکارہ نے مصروفیات کے باعث فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا جبکہ انوشکا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھی فلم میں کام نہ کرنے کی تصدیق کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…