منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سنی لیون نے باربی ڈول کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری اور بولڈ مناظر کی عکس بندی کے باعث مشہور اداکارہ سنی لیون نے رنبیر کپور کی فلم”اے دل ہے مشکل“ میں انٹری دے کر باربی ڈول کترینہ کیف کو پریشان کردیا۔بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے معاشقے کی خبریں زبان زد عام ہیں اور دونوں اداکاروں کی شادی کی خبریں بھی میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں جب کہ باربی ڈول اپنے قریبی دوست رنبیر کپور کی نئی آنے والی فلم”اے دل ہے مشکل“ میں اداکارہ سنی لیون کی انٹری سے کافی پریشان ہیں جس کے باعث انہوں نے فلم کے سیٹ پر رنبیر کپور کے ساتھ موجود رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز کرن جوہر کی فلم ”اے دل ہے مشکل“ کے سین کے مطابق اداکارہ سنی لیون رنبیر کپور کی پڑوسن کا کرداراداکریں گی جو ان پر ڈورے ڈالیں گی جس پر کترینہ کیف کافی پریشان ہیں اسی لیے انہوں نے فلم کے ان مناظر کی عکس بندی کے دوران رنبیر کپور کے ساتھ فلمی سیٹ پر موجود رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ فلمساز کرن جوہر کی فلم”اے دل ہے مشکل“ میں اداکار رنبیر کپور مرکزی کردار اداکرہے ہیں جب کہ اداکارہ سنی لیون فلم میں مختصر سے کردار میں نظر آئیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…