ممبئی(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ اداکار پال واکر کی بیٹی نے اپنے والد کے نام سے فاو¿نڈیشن لانچ کر دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق آنجہانی اداکار پال واکر کی 16سالہ بیٹی میڈاو¿ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انھیں ان کے والد اپنے بازو میں پکڑے ہوئے ہیں۔ انھوں نے پال واکر فاو¿نڈیشن کے قیام کا اعلان کیا۔ انھوں نے کہا کہ یہ فاو¿نڈیشن سمندری اور جنگلی حیات کا تحفظ کرنے اور میرین سائنس کے طالب علموں اور تحقیق دانوں کو اسکالر شپ فراہم کرتا ہے۔
پال واکر کی بیٹی نے والد کے نام سے فلاحی تنظیم تشکیل دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
تھینک گاڈ
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































