کراچی (این این آئی) محکمہ اوقاف سندھ کے افسران نے صوفی بزرگوں کے مزارات کی مرمت کیلئے مختص فنڈزکو بھی نہ بخشا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے مزارات کی مرمت اور دیکھ بھال کیلئے مختص فنڈز میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کیلئے وزیراعلی سندھ کی انسپکشن ٹیم نے اوقاف سندھ کے افسران کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق سچل سرمست کے مزار، تین ہٹی کراچی میں واقع نورعلی شاہ کے مزارکامرمتی فنڈز مبینہ طور پر افسران کی جانب سے ہڑپ کرلیا گیا۔ کنڈے شاہ کورنگی، غیب شاہ کے مزار کی بھی مرمت نہ ہوئی، لیکن فنڈز غائب ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کے مزارات کی مرمت اور دیکھ بھال کیلئے مختص فنڈز محکمہ اوقاف کے دفاتر کی مرمت بھی ہونا تھی، لیکن کوئی کام نہیں ہوا۔
سرکاری افسران نے مزارات کی مرمت کیلئے مختص فنڈز کو بھی نہ بخشا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
میاں بیوی کے جھگڑے میں مناتا کون ہے؟ مریم نواز کے شوہر محمد صفدر نے بتادیا



















































