بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد یورپ کو لیمن 8سے خطرہ

datetime 7  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد امریکہ کو لیمن 8سے خطرہ ،چینی کمپنی نے سب سوشل اپیس کے چھکے چھڑا دیئے،ٹک ٹاک کی پابندی کے بعد لیمن 8کیوں مشہور ہونے لگی ،امریکہ سمیت یورپی ممالک کو ٹک ٹاک سے کیا خطرہ ہے۔

واضح رہے کہ ان دونو ں ایس کی مدر کمپنپی ایک ہی ہے لیمن کا پوسٹل ایڈاریس بائٹ ڈانس ہی ہے۔ اس ایپ کی وجہ شہرت ٹک ٹاک ، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل پلیٹ فارم جیسی سہولیات موجود ہیں جیسا کہ تصاویر ، ویڈیو اس پر شیئر اور ایڈٹ کی جا سکتی ہیں اس کے علاوہ اپنی اور دیگر کی پوسٹ دیکھنے کے لیے فاریو کا اپشن بھی موجود ہے۔ لیمن ایٹ کو سب سے زیادہ یورپی ممالک میں ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد ڈاون لوڈ کیا گیا۔ یورپی ممالک کی سائبر سیکورٹی ایجنسیز کا کہنا ہے کہ یہ سوشل ایپ ضرورت سے زیادہ صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرتی ہے جو جاسوسی یا پھر کسی غلط استعمال میں بھی آسکتی ہے۔ لیمن ایٹ کی بڑی خوبی اس میں ڈیٹا گیٹیگریز میں موجود کے صارفین اپنی سہولت کے مطابق متعلقہ گیٹیگری میں جاکر اپنا مواد تلاش کر سکتے ہیں۔اس چینی ایپ کو اب تک 74 لاکھ سے زائد دفعہ ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…