بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کو احتجاج مہنگا پڑ گیا،سینکڑوں ملازمین فارغ

datetime 7  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کو احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا جن میں ریٹرنر شپ پر کام کرنے والے 300 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ملازمین نے ایک ماہ تک کراچی سمیت دیگر ائیرپورٹس پر احتجاج کیا تھا، عارضی ملازمت کرنے والے ملازمین کا مطالبہ تھا کہ انہیں مستقل کیاجائے۔ اسی حوالے سے رہنما پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو نے بھی سی اے اے ملازمین کے احتجاجی کیمپ میں شرکت کی تھی۔اب نیا معاہدہ کرنے والے ملازمین کی ملازمت مستقل ہوسکے گی۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…