منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

نوجوان چیٹ جی پی ٹی پلیٹ فارم سے لاکھوں روپے کمانے لگا،جانئے کیسے؟

datetime 1  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)ٹیکنالوجی کا استعمال کمائی کا ذریعہ بن گیا،چیٹ جی پی ٹی سے نوجوان لاکھوں روپے کمانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کا23سالہ نوجوان نے چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرکے ہزاروں ڈالر کمانے لگا ، چیٹ جی پی ٹی نے مصنوعی ذہانت کا پلیٹ فارم ہے ،اس نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس انڈسٹری میں ایک انقلاب برپا کر دیا ہے۔ اوپن اے آئی کو آسان زندگی گزارنے کے طور استعمال کیا جاتا ہے ، جبکہ بہت سے لوگ یہ دلیل دیتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس 23سالہ لانس جنگ نے محض تین ماہ کے اندر 15ہزار سے زیادہ طلبا کی اپنے کورس میں انرولمنٹ کرچکا ہے جس کی وجہ سے وہ ہزار ڈالر کما رہا ہے انہوں نے کہا کہ میرے کورس کا مقصد ڈیل ای 2 امیج جنریٹر اور اے آئی کے استعمال کو سب کے لیے آسان بنانا ہے ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…