پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

لالی ووڈ کو ترقی کی منازل طے کرتا دیکھنا میرا خواب تھا: راحت فتح علی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی (آن لائن) گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سنیما کی بحالی پر انہیں بے حد خوشی ہے۔نئی فلم ہلہ گلہ کی میوزک لانچ اور پریس کانفرنس کراچی کے مقامی سنیما میں ہوئی۔ جس میں فلم کی کاسٹ اور گلوکاروں نے بھی شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سنیما کی بحالی خوش آئند ہے۔ انکا کہنا تھا کہ فلم کا میوزک اعلیٰ درجے کا ہے۔ گانوں میں جدید میوزک تو ہے ہی مگر روایتی موسیقی کو بھی نظر انداز نہیں کیا گیا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ لالی و±ڈ کو ترقی کی منازل طے کرتا دیکھنا ان کا خواب تھا جس کے لئے انکی خدمات ہر وقت حاضر ہیں۔کامیڈی فلم ہلہ گلہ عید الضحیٰ پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…