ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑہ آجکل انگریزی ٹی وی سیریز میں اداکاری کی وجہ سے نیویارک سٹی پر چھائی ہوئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ اس کے باوجود اپنے دیسی پرستاروں کو ہر گز نہیں بھولیں اس لئے انھوں نے اپنی انگریزی سیریز ’کوانٹکو‘ کے ہندی زبان میں متعدد پرومو شوٹ کر ادیے ہیں۔اندرونی زرائع کے مطابق اداکارہ گزشتہ ہفتے اپنے ایک گانے اور ’کوانٹکو‘ کے ہندی پرومو کی شوٹنگ کے لئے خاص طور پر نیویارک سے ممبئی پہنچی تھیں۔واضح رہے اداکارہ کی یہ ٹی وی سیریز رواں سال27ستمبر سے امریکی ٹی وی چینل پر رات 10بجے نشر کی جائے گی
پریانکا نے دیسی پرستاروں کےلئے’کوانٹکو‘کا پرو مو ہندی میں شوٹ کرا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائ...
-
عالمی توانائی بحران شدید، ایران نے آبنائے ہرمز پر ”ٹول بوتھ “ نظام متعارف کروا دیا



















































