ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہر پاکستانی 2 لاکھ 16 ہزار 709 روپے کا مقروض ہوگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)،وزارت خزانہ کیمطابق جون 2022تک ہرپاکستانی 2لاکھ 16ہزار709روپے کا مقروض ہوگیا،اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔وزارت خزانہ کی طرف سے ملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات پیش کردی گئیں،وزارت خزانہ کیمطابق جون 2020میں ملکی قرضہ 23ہزار283ارب روپے تھا،دسمبر2022میں ملکی قرضہ 31ہزار 116ارب روپے ہوگیا،جون 2020میں غیرملکی قرض 13ہزار116ارب روپے تھا،دسمبر2022میں یہ قرض 19ہزار605ارب روپے ہوگیا،وزارت خزانہ کی جانب سے جاری تفصیلات کیمطابق جون 2020 میں کل سرکاری قرض 36ہزار399ارب تھا، دسمبر 2022میں سرکاری قرض 52ہزار721 ارب روپے ہوگیا،جون 2020میں جی ڈی پی کا 76.6فیصد قرضہ لیا گیا،جون 2021میں کل جی ڈی پی کا 71.5فیصد قرض لیا گیا،جون 2022میں جی ڈی پی کا کل قرض 73.5فیصد لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…