پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں 83ارب سے زائد کا اضافہ، انڈیکس کی متعددنفسیاتی حدیں بحال
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا تسلسل برقرار رہا اور کے ایس ای100انڈیکس مزید591.78پوائنٹس اضافے سے31546.61پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ72.77فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں 83ارب69کروڑ41 لاکھ روپے بڑھ گئے اور کاروباری حجم بھی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں 83ارب سے زائد کا اضافہ، انڈیکس کی متعددنفسیاتی حدیں بحال











































