سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، عالمی مارکیٹ میں ہوشربا اضافہ
لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ جس کے بعد شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت ایک لاکھ 12ہزار 5 سو روپے تولہ جبکہ 22 قیراط… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، عالمی مارکیٹ میں ہوشربا اضافہ



































