مسلسل قدر کھونے کے بعد ڈالر آنکھیں دکھانے لگا روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا، کرنسی مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان کےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو گیا۔ جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 165 روپے 60 پیسے سے بڑھ کر 166 روپے 04… Continue 23reading مسلسل قدر کھونے کے بعد ڈالر آنکھیں دکھانے لگا روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا، کرنسی مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی


































