اسٹیٹ بینک کے ترمیمی بل سے ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد پڑ جائے گی،پارلیمنٹ، وزیر خزانہ کا بینک سے کنٹرول ختم ہو جائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک فاؤنڈیشن و سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور محمد دلشادنے کہا ہے کہ ا سٹیٹ بینک کے حوالہ سے جو بل حکومت لا رہی ہے اس طرح پاکستان میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد پڑ جائے گی اس بل کی منظوری سے پارلیمنٹ وزیر خزانہ کا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے ترمیمی بل سے ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد پڑ جائے گی،پارلیمنٹ، وزیر خزانہ کا بینک سے کنٹرول ختم ہو جائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ



































