ڈالر کی قیمت کو پھر پر لگ گئے انٹر بینک میں بڑا اضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید 40پیسے اور اوپن مارکیٹ میں قیمت خرید50پیسے اورقیمت فروخت 70پیسے بڑھ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید40پیسے کے اضافے سے153.40روپے سے بڑھ کر153.80روپے اور قیمت فروخت153.50روپے سے بڑھ کر153.90روپے ہو… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کو پھر پر لگ گئے انٹر بینک میں بڑا اضافہ



































