750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16 اکتوبر کو ہو گی
مکوآنہ (این این آئی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اکتوبربروز سوموار کو ہو گی جو رواں سال کی32ویں اور مجموعی طور پر96ویں قرعہ اندازی ہے۔مرکز قومی بچت کے ترجمان کے مطابق مذکورہ قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسراانعام… Continue 23reading 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16 اکتوبر کو ہو گی


































