سونے کی فی تولہ قیمت 1900روپے کم ہوکر دولاکھ 100روپے کی سطح پر آگئی
کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر گھٹ کر 1923 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخ میں کمی دیکھی گئی۔مارکیٹ رپورٹس کے مطابق پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے کم ہوکر دولاکھ… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت 1900روپے کم ہوکر دولاکھ 100روپے کی سطح پر آگئی







































