نیپرا کا ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)نیپرا نے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کے تحت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاہے۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، قومی اوسط فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں 2.1240روپے فی یونٹ کمی کی گئی ہے، جس سے ایندھن کی اصل قیمت 10.8860روپے فی کلو واٹ ہو گئی ہے، جو پہلے… Continue 23reading نیپرا کا ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان







































