پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

datetime 6  مارچ‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 28ڈالر کی کمی ہونے سے نئی عالمی قیمت 2893ڈالر کی سطح پر آگئی ۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں جمعرات کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہو گئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 2571روپے گھٹ کر 2لاکھ 60ہزار 630روپے کی سطح پر آگئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی تھی، جس کے نتیجے میں عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر کے اضافے سے سونا 2921 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا تھا جب کہ مقامی مارکیٹ میں 700 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…