پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

نیپرا کا ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

datetime 7  مارچ‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)نیپرا نے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کے تحت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاہے۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، قومی اوسط فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں 2.1240روپے فی یونٹ کمی کی گئی ہے، جس سے ایندھن کی اصل قیمت 10.8860روپے فی کلو واٹ ہو گئی ہے، جو پہلے 13.0100روپے فی کلو واٹ کی شرح سے تھی۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں3روپے فی یونٹ جبکہ ملک کے دیگر حصوں کے صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں2روپے 12پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔

نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کے نوٹیفکیشنز بھی جاری کردئیے ہیں۔نوٹیفکیشن کے تحت صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف مارچ کے بلوں میں ملے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک کے لیے بجلی دسمبر2024کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں سستی کی گئی جبکہ باقی ملک کیلئے جنوری 2025کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…