عید الفطر،سرکاری ملازمین کو تنخوا ہ اور پنشن کس تاریخ کو ادا کی جائیگی؟ ،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت بلوچستان نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ماہ کی تنخواہیں 24 تاریخ کو جاری کی جائیں گی۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ان کی ادائیگیاں 24 تاریخ کو کر دی جائیں گی۔ یہ اقدام عید الفطر کے موقع پر سرکاری… Continue 23reading عید الفطر،سرکاری ملازمین کو تنخوا ہ اور پنشن کس تاریخ کو ادا کی جائیگی؟ ،نوٹیفکیشن جاری








































