بھارت کا پاکستان کی جانب سے رافیل طیارے مار گرانے کا بالواسطہ اعتراف
نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے بالواسطہ طورپر رافیل طیارے پاک فضائیہ کے ہاتھوں گرائے جانے کا اعتراف کرلیا۔بھارت کی مسلح افواج کے افسران نے میڈیا بریفنگ کی۔ اس دوران بھارتی ائیر مارشل اے کے بھارتی سے پوچھا گیا کہ کیا آپ رافیل طیارہ گرائے جانے کی تصدیق کرتے ہیں؟ اس کے جواب میں کہاکہ نقصانات… Continue 23reading بھارت کا پاکستان کی جانب سے رافیل طیارے مار گرانے کا بالواسطہ اعتراف