منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

نابینا نجومی بابا وانگا کی 2026 کیلئے کی جانیوالی بڑی پیشگوئیاں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025

نابینا نجومی بابا وانگا کی 2026 کیلئے کی جانیوالی بڑی پیشگوئیاں

اسلام آباد (نیوزڈ یسک)  دنیا کی مشہور نابینا نجومی بابا وانگا کی جانب سے سال 2026 کے لیے ماضی میں کی گئی پیشگوئیاں ایک بار پھر منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ بابا وانگا کا تعارف بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی بابا وانگا 1911 میں پیدا ہوئیں اور 1996 میں 85 سال کی عمر میں وفات… Continue 23reading نابینا نجومی بابا وانگا کی 2026 کیلئے کی جانیوالی بڑی پیشگوئیاں

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے چار اکتوبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی عدالت میں چاراکتوبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی،انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرا نے وارنٹ جاری کئے۔ دوران سماعت عدالت… Continue 23reading عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

کمبل اور چادر پر جھگڑا ، فوجی چلتی ٹرین میں قتل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025

کمبل اور چادر پر جھگڑا ، فوجی چلتی ٹرین میں قتل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی ریاست راجستھان میں کمبل اور چادر کے معمولی جھگڑے نے ایک فوجی اہلکار کی جان لے لی۔ یہ افسوسناک واقعہ چلتی ٹرین میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، فوجی اہلکار جگر چوہدری دو نومبر کو چھٹی پر گجرات کے شہر سابرمتی جا رہا تھا جب دورانِ سفر… Continue 23reading کمبل اور چادر پر جھگڑا ، فوجی چلتی ٹرین میں قتل

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

اسلام آباد (نیوزڈ یسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 3 لاکھ… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

پاکستان ریلوے کا پہلا اے آئی سکیورٹی سسٹم نصب کردیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان ریلوے کا پہلا اے آئی سکیورٹی سسٹم نصب کردیا گیا

لاہور/راولپنڈی( این این آئی)پاکستان ریلوے کا پہلا اے آئی سکیورٹی سسٹم راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پرنصب کردیا گیا،180سے زائد کیمرے 24 گھنٹے ریلوے لائن ،ٹکٹ گھر سمیت راولپنڈی اسٹیشن کے چپے چپے کی مانیٹرنگ کریں گے،سکیورٹی سسٹم کا ایک ڈیٹا بیس بھی موجود ہے۔وفاقی وزیرریلوے حنیف عباسی نے پاکستان ریلوے کی تاریخ کے پہلے اے آئی… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا پہلا اے آئی سکیورٹی سسٹم نصب کردیا گیا

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا شیڈول سامنے آگیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی اور 10 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی، پنجاب میں سکولز دوبارہ 13 جنوری کو کھلیں گے۔سرکاری اور… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پورے اسٹاف کی تنخواہ ٹرانسفر، ملازم کا واپس کرنے سے انکار

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025

فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پورے اسٹاف کی تنخواہ ٹرانسفر، ملازم کا واپس کرنے سے انکار

اسلام آباد (نیوزڈ یسک)روس کے شہر خانتی مانسی میں پیش آنے والا ایک انوکھا واقعہ اُس وقت خبروں کی زینت بن گیا جب ایک فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں سافٹ ویئر کی خرابی کے باعث تمام ملازمین کی تنخواہیں منتقل ہوگئیں — کل رقم تقریباً 70 لاکھ روبل (87 ہزار ڈالر) تھی۔ معاملے کو مزید… Continue 23reading فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پورے اسٹاف کی تنخواہ ٹرانسفر، ملازم کا واپس کرنے سے انکار

27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، مجوزہ ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025

27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، مجوزہ ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوزڈ یسک)حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا جبکہ مجوزہ ترامیم کا تفصیلی مسودہ بھی سامنے آگیا ہے۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ’’آج ایوان کی معمول کی کارروائی معطل کر کے آئینی بل… Continue 23reading 27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، مجوزہ ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا

فیروزوالہ میں افسوسناک واقعہ،25 سالہ پولیس کانسٹیبل نے خودکشی کر لی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025

فیروزوالہ میں افسوسناک واقعہ،25 سالہ پولیس کانسٹیبل نے خودکشی کر لی

اسلام آباد (نیوزڈ یسک) تھانہ فیروزوالہ کے علاقے وڈالہ دیال شاہ بوٹا پارک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں پولیس کے جوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔پولیس رپورٹ کے مطابق کانسٹیبل شیروز افضل انصاری نے اپنے گھر میں ماتھے پر پستول سے فائر کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ ذرائع… Continue 23reading فیروزوالہ میں افسوسناک واقعہ،25 سالہ پولیس کانسٹیبل نے خودکشی کر لی

1 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 1,050