جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

کسی کو بھی پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے ،چین کا بڑا اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2025

کسی کو بھی پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے ،چین کا بڑا اعلان

بیجنگ(این این آئی)چین کا پاکستان سے غیر متزلزل اتحاد، بھارت کے خلاف عسکری کشیدگی پر واضح پیغام: پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیںمحالیہ پاک بھارت عسکری جھڑپوں کے بعد چین نے پاکستان کے ساتھ اپنے غیر متزلزل اتحاد کا بھرپور اعادہ کرتے ہوئے اسے آہنی دوست قرار دیا اور اس کی خودمختاری و علاقائی… Continue 23reading کسی کو بھی پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے ،چین کا بڑا اعلان

سائنسدانوں کی نئے براعظم کی تشکیل کی پیشگوئی

datetime 26  مئی‬‮  2025

سائنسدانوں کی نئے براعظم کی تشکیل کی پیشگوئی

کینبرا(این این آئی)زمین کا موجودہ جغرافیہ لاکھوں برس کے ارضیاتی عمل کا نتیجہ ہے۔ براعظموں کی حرکت، سمندروں کا پھیلا اور سکڑا، اور پلیٹ ٹیکٹونکس جیسے قدرتی عوامل زمین کے چہرے کو مسلسل بدلتے رہتے ہیں۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ زمین کی تاریخ میں براعظم کئی بار آپس میں ٹکرا کر سپر کانٹی ننٹ… Continue 23reading سائنسدانوں کی نئے براعظم کی تشکیل کی پیشگوئی

عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں،شیرافضل مروت

datetime 26  مئی‬‮  2025

عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد(این این آئی)ایم این اے شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی میں مایوسی قیادت نے خود پھیلائی ہے،مزاحمتی طاقت کوخود ہی پی ٹی… Continue 23reading عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں،شیرافضل مروت

زلزلہ کے جھٹکے، شدت3.6ریکارڈ

datetime 26  مئی‬‮  2025

زلزلہ کے جھٹکے، شدت3.6ریکارڈ

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 45کلو میٹر جنوب میں تھا جبکہ گہرائی 12کلو میٹر تھی۔

سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے، عالمی جریدے نے خبردار کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2025

سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے، عالمی جریدے نے خبردار کردیا

اسلام آباد(این این آئی)عالمی جریدے نے خبردار کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔ عالمی میگزین کے مطابق بھارت کا سندھ طاس معاہدہ یک طرفہ طور پر معطل… Continue 23reading سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے، عالمی جریدے نے خبردار کردیا

پی ایس ایل 10 کی فاتح لاہور قلندرز کو ٹائٹل جیتنے پر14کروڑ کا ”تحفہ”

datetime 26  مئی‬‮  2025

پی ایس ایل 10 کی فاتح لاہور قلندرز کو ٹائٹل جیتنے پر14کروڑ کا ”تحفہ”

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر تیسری بار ٹائٹل جیت کر کروڑوں روپے کی انعامی رقم حاصل کر لی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ… Continue 23reading پی ایس ایل 10 کی فاتح لاہور قلندرز کو ٹائٹل جیتنے پر14کروڑ کا ”تحفہ”

بڑا ہدف عبور،لاہور قلندرز نے T20 کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا دیا

datetime 26  مئی‬‮  2025

بڑا ہدف عبور،لاہور قلندرز نے T20 کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا دیا

لاہور(این این آئی)لاہور قلندرز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے کسی بھی فائنل میں ہدف کا کامیاب تعاقب کرکے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔پہلی مرتبہ کسی ٹی ٹوئنٹی فائنل میں کوئی ٹیم اتنا بڑا ہدف عبور کر پائی ہے۔لاہور قلندرز نے کوِئٹہ کے خلاف 202 رنز کا ہدف ایک گیند پہلے حاصل کیا… Continue 23reading بڑا ہدف عبور،لاہور قلندرز نے T20 کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا دیا

دوران پر واز مسافر کی طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش

datetime 26  مئی‬‮  2025

دوران پر واز مسافر کی طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش

ٹوکیو(این این آئی )امریکہ جانے والی جاپانی ایئر لائنآل نیپون” کی پرواز میں اس وقت ہنگامی صورت حال پیدا ہو گئی جب ایک مسافر نے دورانِ پرواز طیارے کا ہنگامی دروازہ کھولنے کی کوشش کی۔ واقعہ طیارے کے اڑان بھرنے کے 9 گھنٹے بعد پیش آیا، جب پرواز ٹوکیو سے ہیوسٹن جا رہی تھی۔برطانوی اخبار… Continue 23reading دوران پر واز مسافر کی طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش

ماہرہ خان کے ساتھ لندن میں بدسلوکی اور ہراسانی کا ناخوشگوار واقعہ، ویڈیو وائرل

datetime 26  مئی‬‮  2025

ماہرہ خان کے ساتھ لندن میں بدسلوکی اور ہراسانی کا ناخوشگوار واقعہ، ویڈیو وائرل

لندن (این این آئی)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں اپنی نئی فلم لو گرو کے ایک پروموشنل ایونٹ کے دوران انتہائی ناخوشگوار صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ہمایوں سعید کے ہمراہ لندن کے علاقے الفورڈ میں واقع انڈو-پاک سپر مارکیٹ میں مداحوں سے… Continue 23reading ماہرہ خان کے ساتھ لندن میں بدسلوکی اور ہراسانی کا ناخوشگوار واقعہ، ویڈیو وائرل

1 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 529