منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ورلڈ انڈور چیمپیئن شپس میں اسرائیلی کھلاڑیوں کی شمولیت پرپابندی عائد

datetime 1  جنوری‬‮  2025

ورلڈ انڈور چیمپیئن شپس میں اسرائیلی کھلاڑیوں کی شمولیت پرپابندی عائد

لندن (این این آئی)انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ انڈور باؤلز چیمپیئن شپس میں اسرائیل کے کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی عائد کردی گئی، جس کے لیے فلسطین کے حامی گروپ کی جانب سے غزہ جنگ کی وجہ سے مہم چلائی گئی تھی۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ باؤلز ٹور نے بیان میں کہا کہ اگست میں… Continue 23reading ورلڈ انڈور چیمپیئن شپس میں اسرائیلی کھلاڑیوں کی شمولیت پرپابندی عائد

شوہر کو افیئرز کے بجائے دوسری شادی کی اجازت دی، بچوں کو بھی خود منایا، سلمی ظفر

datetime 1  جنوری‬‮  2025

شوہر کو افیئرز کے بجائے دوسری شادی کی اجازت دی، بچوں کو بھی خود منایا، سلمی ظفر

کراچی (این این آئی)اداکارہ سلمی ظفر عاصم نے کہا ہے کہ شوہر عاصم کو دوسری لڑکیوں سے افیئرز رکھنے کے بجائے دوسری شادی کی اجازت خود دی تھی۔ نجی پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ میری شادی 18سال سے بھی پہلے ہوگئی تھی، انٹر کے امتحان کا نتیجہ حتی کہ شناختی… Continue 23reading شوہر کو افیئرز کے بجائے دوسری شادی کی اجازت دی، بچوں کو بھی خود منایا، سلمی ظفر

81ماہ کے بعدپہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

81ماہ کے بعدپہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآگئی

اسلام آباد (این این آئی) 81ماہ کے بعدپہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق 81ماہ کے بعدپہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآچکی ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق دسمبرمیں صارفین کیلئے قیمتوں کاعمومی اشاریہ (سی پی آئی)4.1فیصدریکارڈکیاگیا جونومبرمیں 4.9اورگزشتہ سال دسمبرمیں 29.7فیصدتھا، شہری علاقوں میں صارفین کیلئے قیمتوں… Continue 23reading 81ماہ کے بعدپہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآگئی

پولش شہریوں نے برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

پولش شہریوں نے برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا

وارسا(این این آئی )پولینڈ کے ایک شہر نے تقریبا 200 افراد کے ایک برف اور پانی سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق پولینڈ کے شہر مینززدروژا کی جانب سے شرکا کی حتمی تعداد تو نہیں بتائی گئی لیکن حکام کا کہنا… Continue 23reading پولش شہریوں نے برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2624 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی… Continue 23reading سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا

عوام کے لیے خوشخبری دالیں، گھی اور کوکنگ آئل سستا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

عوام کے لیے خوشخبری دالیں، گھی اور کوکنگ آئل سستا

مکوآنہ ( این این آئی ) ملکی معاشی بحالی کے نتیجے میں اشیاء خورو نوش کی قیمتیں بھی نیچے آنے لگی , دالیں، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد کی غلہ منڈی میں گزشتہ دو ماہ میں دالیں فی کلو 50 روپے سے… Continue 23reading عوام کے لیے خوشخبری دالیں، گھی اور کوکنگ آئل سستا

2024،پاکستان سمیت دنیا بھر میں 122صحافی جان سے گئے ، عالمی صحافتی تنظم

datetime 1  جنوری‬‮  2025

2024،پاکستان سمیت دنیا بھر میں 122صحافی جان سے گئے ، عالمی صحافتی تنظم

اسلام آباد(این این آئی)انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے)نے بتایاہے کہ 2024میں عالمی سطح پر کل 122صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو قتل کیا گیا جن میں 14خواتین بھی شامل تھیں۔31دسمبر کو جاری ہونیوالی سالانہ کلڈ لسٹ کے مطابق 2024کو صحافیوں کیلئے ایک مہلک سال قرار دیا گیا ہے۔آئی ایف جے نے اس سال کو… Continue 23reading 2024،پاکستان سمیت دنیا بھر میں 122صحافی جان سے گئے ، عالمی صحافتی تنظم

الیکشن کمیشن کی انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت

datetime 1  جنوری‬‮  2025

الیکشن کمیشن کی انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ہیکنگ کا خطرہ ہے، پارلیمنٹ ای ووٹنگ کرانے یا نہ کرانے پر تقسیم ہے، اکثر جماعتیں ای ووٹنگ کی حامی نہیں عام انتخابات میں بالکل انٹرنیٹ ووٹنگ کا… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت

آئی ایم ایف نے 5 سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھنے کی نفی کردی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

آئی ایم ایف نے 5 سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھنے کی نفی کردی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 5 سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھنے حکومتی دعوے کی نفی کرتے ہوئے 5سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 42 ارب 93 کروڑ ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ لگایا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے تخمینہ لگایا ہے کہ… Continue 23reading آئی ایم ایف نے 5 سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھنے کی نفی کردی

1 534 535 536 537 538 539 540 541 542