ٹرمپ کابینہ کے ممکنہ افراد کو سوشل میڈیا پر بیانات سے روک دیا گیا
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں ممکنہ طور پر شامل کیے جانیوالے افراد کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے ناموں کی توثیق سے پہلے سوشل میڈیا پر بیانات نہ دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے افراد کی توثیق کا عمل اگلے… Continue 23reading ٹرمپ کابینہ کے ممکنہ افراد کو سوشل میڈیا پر بیانات سے روک دیا گیا