بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، 3 افراد ریسکیو، 7 کی لاشیں مل گئیں

datetime 27  جون‬‮  2025

دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، 3 افراد ریسکیو، 7 کی لاشیں مل گئیں

سوات(این این آئی) دریائے سوات میں تیزبہاؤ کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے 18 افراد پانی میں بہہ گئے۔ریسکیو کے مطابق متاثرہ خاندان سیالکوٹ سے سوات سیر کیلئے آیا تھا جو دریا کے کنارے بیٹھا ناشتہ کررہا تھا تاہم اسی دوران بارش کی وجہ سے دریا میں تیز بہاؤ ہوا اور ایک ہی خاندان… Continue 23reading دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، 3 افراد ریسکیو، 7 کی لاشیں مل گئیں

اپنی موت کی پیشگوئی کرنے والا انفلوئنسر انتقال کرگیا

datetime 27  جون‬‮  2025

اپنی موت کی پیشگوئی کرنے والا انفلوئنسر انتقال کرگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکا سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا شخصیت ٹینر مارٹن، جنہوں نے پانچ برس قبل اپنی موت کی پیشگوئی کی تھی، بالآخر کینسر سے لڑتے ہوئے دنیا سے رخصت ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینر مارٹن امریکی ریاست یوٹاہ کے رہائشی تھے۔ سن 2020 میں، جب ان کی عمر… Continue 23reading اپنی موت کی پیشگوئی کرنے والا انفلوئنسر انتقال کرگیا

مذاکرات، امریکا کا ایران کو پابندیاں ختم کرنے کی پیش کش کا امکان

datetime 27  جون‬‮  2025

مذاکرات، امریکا کا ایران کو پابندیاں ختم کرنے کی پیش کش کا امکان

واشنگٹن (این این آئی)امریکی میڈیا نے ایران امریکا مذاکرات میں واشنگٹن کی جانب سے ایران کو اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی پیش کش کا امکان ظاہر کردیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق ایران کو بیرونی بینکوں میں اسکے 6 ارب ڈالر استعمال کی اجازت دی جاسکتی ہے، تاہم مذاکرات میں اہم ترین شرط ایران کو یورینیم… Continue 23reading مذاکرات، امریکا کا ایران کو پابندیاں ختم کرنے کی پیش کش کا امکان

ایک ہی خاندان کے 15 افراد سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے

datetime 27  جون‬‮  2025

ایک ہی خاندان کے 15 افراد سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے

پشاور (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر سید محمد علی شاہ باچا نے کہاہے کہ ایک ہی خاندان کے 15 افراد سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے، کئی گھنٹے تک امداد کے منتظر رہنے کے باوجود بروقت ریسکیو نہ ہونا صوبائی حکومت کی مجرمانہ غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اپنے بیان میں… Continue 23reading ایک ہی خاندان کے 15 افراد سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے

ایران کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو6ارب ڈالر کا معاشی نقصان

datetime 27  جون‬‮  2025

ایران کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو6ارب ڈالر کا معاشی نقصان

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی سینٹرل بینک نے کہاہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو 6 ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا ہے۔اسرائیل کے مرکزی بینک نے ایران کے ساتھ جنگ سے ہونے والے معاشی نقصانات کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ جنگ کے باعث اسرائیل کی جی ڈی پی میں 1 فیصد… Continue 23reading ایران کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو6ارب ڈالر کا معاشی نقصان

سیز فائر کے بعد ایران کو امریکا سے اربوں ڈالر ممکنہ امداد کی امید

datetime 27  جون‬‮  2025

سیز فائر کے بعد ایران کو امریکا سے اربوں ڈالر ممکنہ امداد کی امید

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران حیران کن اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے ایران کے ساتھ براہِ راست ملاقات متوقع ہے اور شاید ایک معاہدہ بھی طے پا جائے۔ممیڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے ہیگ میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم ایران سے ملاقات… Continue 23reading سیز فائر کے بعد ایران کو امریکا سے اربوں ڈالر ممکنہ امداد کی امید

پاکستان کرکٹرز کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانے پر شاہ رخ خان بھارت میں شدید تنقید کی زد میں

datetime 27  جون‬‮  2025

پاکستان کرکٹرز کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانے پر شاہ رخ خان بھارت میں شدید تنقید کی زد میں

0نئی دہلی(این این آئی)پاکستان کے دو کرکٹرز سے اپنی سی پی ایل ٹیم کیلیے معاہدہ کرنے کے بعد شاہ رخ خان بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں آگئے۔رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ اور کشیدگی کے باوجود شاہ رخ خان نے اپنی کیریبیئن پریمیئر لیگ فرنچائز کیلئے… Continue 23reading پاکستان کرکٹرز کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانے پر شاہ رخ خان بھارت میں شدید تنقید کی زد میں

وفاق کی نئی سبسڈائزڈ ہاؤسنگ فنانس اسکیم متعارف کرانیکا منصوبہ

datetime 27  جون‬‮  2025

وفاق کی نئی سبسڈائزڈ ہاؤسنگ فنانس اسکیم متعارف کرانیکا منصوبہ

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت آئندہ مالی سال میں ایک نئی سبسڈائزڈ ہاؤسنگ فنانس اسکیم متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے جس کا مقصد رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبوں میں طلب کو بڑھانا اور متوسط و کم آمدنی والے طبقات کے لیے مکان کی ملکیت کو ممکن بنانا ہے۔تاہم ”میرا پاکستان میرا گھر” اسکیم سے متاثر… Continue 23reading وفاق کی نئی سبسڈائزڈ ہاؤسنگ فنانس اسکیم متعارف کرانیکا منصوبہ

ایرانی یورینیم کہاں ہے ؟ رپورٹوں میں فوردو سے زیادہ محفوظ ایک نئی تنصیب کا انکشاف

datetime 27  جون‬‮  2025

ایرانی یورینیم کہاں ہے ؟ رپورٹوں میں فوردو سے زیادہ محفوظ ایک نئی تنصیب کا انکشاف

تہران (این این آئی )ایران کے افزودہ یورینیم کی گمشدگی اب بھی امریکا اور اسرائیل دونوں کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ اس جانب کئی خفیہ رپورٹوں نے اشارہ کیا ہے، جن میں سیٹلائٹ تصاویر بھی شامل ہیں جنھوں نے امریکی حملے سے ایک دن قبل فردو تنصیب کے قریب غیر معمولی سرگرمیوں کا انکشاف… Continue 23reading ایرانی یورینیم کہاں ہے ؟ رپورٹوں میں فوردو سے زیادہ محفوظ ایک نئی تنصیب کا انکشاف

1 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 1,053