جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

راولپنڈی’ بھکاریوں کی موجودگی سیکیورٹی رسک قرار، اینٹی بیگرز اسکواڈ فعال

datetime 30  جون‬‮  2025

راولپنڈی’ بھکاریوں کی موجودگی سیکیورٹی رسک قرار، اینٹی بیگرز اسکواڈ فعال

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی مرکزی شاہراہوں پر بھکاریوں کی موجودگی کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا گیا۔راولپنڈی کی مرکزی شاہراہوں پر بھکاریوں کی بھرمار کے باعث ٹریفک متاثر ہونے کے باعث چیف ٹریفک آفیسر بینش فاطمہ کی ہدایات پر اینٹی بیگرز اسکواڈ فعال کردیا گیا۔ اینٹی بیگرز اسکواڈ نے شہر بھر میں کارروائیوں کا… Continue 23reading راولپنڈی’ بھکاریوں کی موجودگی سیکیورٹی رسک قرار، اینٹی بیگرز اسکواڈ فعال

بینکوں میں چھٹی کا اعلان

datetime 30  جون‬‮  2025

بینکوں میں چھٹی کا اعلان

لاہور( این این آئی)نئے مالی سال 2025-26کے آغاز کی مناسبت سے آج ( منگل)یکم جولائی کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔تمام بینک، ڈی ایف آئیز سمیت مائیکروفنانس بینک یکم جولائی کو پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے تاہم بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے… Continue 23reading بینکوں میں چھٹی کا اعلان

چھکا لگاتے ہی بلے باز کی موت ہوگئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

datetime 30  جون‬‮  2025

چھکا لگاتے ہی بلے باز کی موت ہوگئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

فیروزپور(این این آئی)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو زیر گردش ہے جس میں چھکا لگاتے ہی بلے باز موت کے منہ میں چلا گیا۔انڈین میڈیا کے مطابق وائرل ویڈیو بھارتی ریاست پنجاب کے شہر فیروز پور کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلے باز گینڈ پر چھکا… Continue 23reading چھکا لگاتے ہی بلے باز کی موت ہوگئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

دوستی نہ کرنے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے دوشیزہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 30  جون‬‮  2025

دوستی نہ کرنے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے دوشیزہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مکوآنہ (این این آئی)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ پرتاب نگر میں دوستی نہ کرنے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے دوشیزہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزم ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر کے قاتل نوجوان کو… Continue 23reading دوستی نہ کرنے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے دوشیزہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی

datetime 30  جون‬‮  2025

یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی

لاہور( این این آئی)ایف آئی اے کی امیگریشن ڈیٹا کے مطابق دبئی ،متحدہ عرب امارات میں 20 لاکھ اماراتی درہم یا اس سے زائد کی جائیداد میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی رہائشیوں کی شناخت کر لی گئی ہے، اور ان کے خلاف انکم ٹیکس قوانین اور اینٹی منی لانڈرنگ ضوابط کے تحت بڑا کریک… Continue 23reading یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی

این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری

datetime 30  جون‬‮  2025

این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اگلے 3 سے 4 دنوں کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق 29 جون سے 5 جولائی تک کشمیر، اسلام آباد، پوٹھوہار، شمالی و… Continue 23reading این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری

غریب عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 30  جون‬‮  2025

غریب عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کی ماری عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے، ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 11… Continue 23reading غریب عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

عافیہ صدیقی کیس؛ وفاقی حکومت کا امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار

datetime 30  جون‬‮  2025

عافیہ صدیقی کیس؛ وفاقی حکومت کا امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت اور فریق بننے سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت سے کیس کا فریق نہ بننے کی وجوہات طلب کر لیں۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق درخواست پر اسلام آباد کے جج جسٹس سردار… Continue 23reading عافیہ صدیقی کیس؛ وفاقی حکومت کا امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار

ایران کامذاکرات سے انکار، یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان

datetime 30  جون‬‮  2025

ایران کامذاکرات سے انکار، یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان

نیویارک (این این آئی)قوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے واضح کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں۔امریکی چینل سے بات کرتے ہوئے ایروانی نے کہاکہ ہم امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، مگر موجودہ حالات اس کی اجازت نہیں دیتے۔… Continue 23reading ایران کامذاکرات سے انکار، یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان

1 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 1,057