اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

جلد صحتیابی پر سیف علی خان کو ٹرول کرنے والوں پر پوجا بھٹ برس پڑیں

datetime 23  جنوری‬‮  2025

جلد صحتیابی پر سیف علی خان کو ٹرول کرنے والوں پر پوجا بھٹ برس پڑیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے جہاں چور کا سامنا کرنے پر بہادری کے خوب چرچے ہو رہے ہیں وہیں انہیں جلد صحتیاب ہوکر گھر لوٹنے پر ٹرولنگ کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان کی دو سرجریز ہوئیں جس میں جسم سے چاقو کا… Continue 23reading جلد صحتیابی پر سیف علی خان کو ٹرول کرنے والوں پر پوجا بھٹ برس پڑیں

پسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2025

پسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا

کراچی (این این آئی)بلدیہ ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ مقتولہ 2 بچوں کی ماں تھی۔جمعرات کی صبح سعید آباد تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاون سیکٹر 12 ای میں گھر سے خاتون کی لاش ملی، جسے اس کے شوہرنے تشدد… Continue 23reading پسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا

بھارتی وزیر نے سیف علی خان کو کچرا قرار دیدیا

datetime 23  جنوری‬‮  2025

بھارتی وزیر نے سیف علی خان کو کچرا قرار دیدیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیر پورٹ نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹروں نے بھی تصدیق کی ہے کہ سیف علی خان کو چاقو کے حملے کے نتیجے میں 6زخم آئے لیکن اس کے باوجود مہاراشٹر کے وزیر نتیش رانے نے… Continue 23reading بھارتی وزیر نے سیف علی خان کو کچرا قرار دیدیا

ملک ریاض گواہی دیں گے بطور وزیراعظم ان سے کوئی ذاتی یا مالی فائدہ نہیں اٹھایا، عمران خان

datetime 23  جنوری‬‮  2025

ملک ریاض گواہی دیں گے بطور وزیراعظم ان سے کوئی ذاتی یا مالی فائدہ نہیں اٹھایا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک ریاض گواہی دیں گے کہ بطور وزیراعظم ان سے کوئی ذاتی یا مالی فائدہ نہیں اٹھایا، میں نے آصف زرداری کی طرح اپنے لیے کوئی بلاول ہاؤس نہیں بنوایا۔مائیکرو بلاکنگ ویب سائٹ… Continue 23reading ملک ریاض گواہی دیں گے بطور وزیراعظم ان سے کوئی ذاتی یا مالی فائدہ نہیں اٹھایا، عمران خان

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2025

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی (این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8میں ڈالر کی کمی سے نئی عالمی قیمت 2743ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 750روپے… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور

datetime 23  جنوری‬‮  2025

پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا۔بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کے خلاف صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا۔اس سے قبل صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کے… Continue 23reading پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور

190 ملین پاؤنڈ فیصلے کیخلاف اپیل تیار، عمران خان منظوری دیں گے

datetime 23  جنوری‬‮  2025

190 ملین پاؤنڈ فیصلے کیخلاف اپیل تیار، عمران خان منظوری دیں گے

اسلام آباد(این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے 190 ملین پاؤنڈ فیصلے کے خلاف اپیل تیار کرلی۔عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے بتایاہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کے خلاف20 صفحات پر مشتمل اپیل تیار کرلی گئی ہے، اپیل کا ڈرافٹ بانی پی ٹی آئی کو… Continue 23reading 190 ملین پاؤنڈ فیصلے کیخلاف اپیل تیار، عمران خان منظوری دیں گے

عمران خان نے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2025

عمران خان نے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت سے جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا۔انہوںنے کہاکہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بیرسٹر گوہر نے کہاکہ… Continue 23reading عمران خان نے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا

عمران خان نے شیر افضل مروت کو زور دار جھٹکا دیدیا، ملنے سے صاف انکار

datetime 23  جنوری‬‮  2025

عمران خان نے شیر افضل مروت کو زور دار جھٹکا دیدیا، ملنے سے صاف انکار

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔بانی پی ٹی آئی نے جیل انتظامیہ اور عدالت کو آگاہ کر دیا۔انہوں نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں ہے، اسے جیل میں داخل… Continue 23reading عمران خان نے شیر افضل مروت کو زور دار جھٹکا دیدیا، ملنے سے صاف انکار

1 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 536