اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

بھارتی ساختہ موبائل فونز و دیگر ٹیکنالوجی آلات پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کیلئے خطرہ

datetime 23  جنوری‬‮  2025

بھارتی ساختہ موبائل فونز و دیگر ٹیکنالوجی آلات پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کیلئے خطرہ

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی ساختہ موبائل فونز، مصنوعات اور دیگر ٹیکنالوجی آلات پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن گئے، کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں اور صوبائی چیف سیکریٹریز کو مراسلہ بھجوا دیا۔ مراسلے میں پاکستان کے حساس انفارمیشن انفرا اسٹرکچر میں بھارتی مداخلت سے مانیٹرنگ کے خدشے سے آگاہ کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارتی ساختہ موبائل فونز و دیگر ٹیکنالوجی آلات پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کیلئے خطرہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی

datetime 23  جنوری‬‮  2025

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی

اسلام آباد (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے کے دوران 27کروڑ 60لاکھ ڈالر کم ہوگئے ۔جاری اعداد وشمار کے مطابق17جنوری کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 16ارب 18کروڑ 93لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا، کمرشل بینکوں کے پاس 4ارب 74کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق سرکاری ذخائر میں گزشتہ… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی

بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر کا سوشل میڈیا پر اعلان

datetime 23  جنوری‬‮  2025

بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر کا سوشل میڈیا پر اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو قتل کرکے سوشل میڈیا پر اعلان کیا اور خودکشی کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی شمالی ریاست کیرولینا میں 18 جنوری کو 63 سالہ جارج لینسک نے اپنی 59 سالہ بیوی کیتھلین کو گولی مار کر قتل کردیا اور اس کے بعد خودکشی… Continue 23reading بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر کا سوشل میڈیا پر اعلان

خاتون بشپ نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ‘تارکین وطن کیلئے رحم کی اپیل کردی

datetime 23  جنوری‬‮  2025

خاتون بشپ نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ‘تارکین وطن کیلئے رحم کی اپیل کردی

واشنگٹن (این این آئی )واشنگٹن میں امریکی صدر کی افتتاحی دعائیہ تقریب کرانے والی خاتون بشپ نے ڈونلڈ ٹرمپ سے تارکینِ وطن کے لیے رحم کی اپیل کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون بشپ نے کہا کہ یہ لوگ ہمارے کھیتوں میں کام کرتے ہیں، ہماری عمارتوں کو صاف رکھتے ہیں، یہ… Continue 23reading خاتون بشپ نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ‘تارکین وطن کیلئے رحم کی اپیل کردی

چیمیئنزٹرافی کیلئے سکواڈ فائنل ،صائم ایوب آؤٹ،اہم بلے باز کی انٹری

datetime 23  جنوری‬‮  2025

چیمیئنزٹرافی کیلئے سکواڈ فائنل ،صائم ایوب آؤٹ،اہم بلے باز کی انٹری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) قومی سلیکشن کمیٹی نے چیمیئنزٹرافی کا سکواڈ فائنل کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ خوشدل شاہ چیمپئنز ٹرافی کے سکواڈ میں شامل ہوں گے،خوشدل شاہ کو صائم ایوب کی جگہ سکواڈ میں جگہ ملے گی۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شان مسعود کو سکواڈ میں شامل کرنے… Continue 23reading چیمیئنزٹرافی کیلئے سکواڈ فائنل ،صائم ایوب آؤٹ،اہم بلے باز کی انٹری

محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی

datetime 23  جنوری‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی

لاہور ( این این آئی)محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعبان کا چاند30جنوری بروز جمعرات کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق شعبان کا چاند30جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے، چاند کی پیدائش 29جنوری کی صبح 5بجکر 36منٹ پر… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی

بابراعظم پر زیادتی کا مقدمہ درج کروانے والی خاتون عدالت طلب

datetime 23  جنوری‬‮  2025

بابراعظم پر زیادتی کا مقدمہ درج کروانے والی خاتون عدالت طلب

لاہور( این این آئی)قومی ٹیم کے کرکٹر و سابق کپتان بابراعظم پر مبینہ زیادتی کے مقدمے میں خاتون کو عدالت طلب کرلیا۔بابراعظم کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کے عدالتی حکم کے خلاف جسٹس اسجد جاوید گھرال نے درخواست پر سماعت کی۔عدالت آئندہ سماعت پر خاتون طلب کرتے ہوئے تفتیشی افسر سے خاتون… Continue 23reading بابراعظم پر زیادتی کا مقدمہ درج کروانے والی خاتون عدالت طلب

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کمزور، روپیہ تگڑا

datetime 23  جنوری‬‮  2025

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کمزور، روپیہ تگڑا

کراچی(این این آئی)معاشی میدان میں بہترین اور قرض ملنے جیسے عوام کی امید کیوجہ سے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی ملک میں خدمات فراہم کرنے والے ایک غیرملکی بینک 300ملین ڈالر کا تجارتی قرض حاصل کرنے کے علاوہ مشرق وسطی کے دو بینکوں سے ایک… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کمزور، روپیہ تگڑا

وہ پاکستانی جن کی حکومت نےمکمل نگرانی کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 23  جنوری‬‮  2025

وہ پاکستانی جن کی حکومت نےمکمل نگرانی کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) انسانی سمگلنگ روکنے کیلئے ایف آئی اے نے 20سال بعد ایڈوائزری جاری کردی۔ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز سے ملک بھر کے ڈپٹی ڈائریکٹرز امیگریشن کو مراسلہ جاری کردیا گیا جس میں 15ممالک، پاکستان کے 9شہروں اور 2ائیرلائنز کے مسافروں کی کڑی نگرانی کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مراسلے میں پہلی… Continue 23reading وہ پاکستانی جن کی حکومت نےمکمل نگرانی کرنے کا فیصلہ کر لیا

1 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 536