پاکستان کے بغیر خطے اور دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا ٗترجمان پاک فوج نے بڑا اعلان کردیا
لندن(این این آئی) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کے بغیر خطے اور دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا ٗالقاعدہ کو کبھی بھی پاکستان کی مددکے بغیر شکست نہیں ہوسکتی تھی ٗ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔لندن کی وارک یونیورسٹی میں خطاب… Continue 23reading پاکستان کے بغیر خطے اور دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا ٗترجمان پاک فوج نے بڑا اعلان کردیا