پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

وزیر خزانہ آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

وزیر خزانہ آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت آج ( بدھ) صبح ساڑھے 11بجے 90شاہراہ قائد اعظم لاہور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریں گے۔ صوبائی وزراء اور مختلف محکموں کے سیکرٹریز بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

’’چیف جسٹس کا موبائل صارفین کو ایک اور تحفہ‘‘ موبائل کارڈز پر ٹیکس ختم کرنے کے بعد ایک اور شاندار سہولت دیدی ۔۔عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

’’چیف جسٹس کا موبائل صارفین کو ایک اور تحفہ‘‘ موبائل کارڈز پر ٹیکس ختم کرنے کے بعد ایک اور شاندار سہولت دیدی ۔۔عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس کا موبائل صارفین کو ایک اور تحفہ، موبائل کارڈز پر ٹیکس ختم کرنے کے بعد پوسٹ پیڈ نمبرز پر سروس چارجز ختم کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں بائل کمپنیز کی جانب سے زائد ٹیکس وصولی کے کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس ثاقب… Continue 23reading ’’چیف جسٹس کا موبائل صارفین کو ایک اور تحفہ‘‘ موبائل کارڈز پر ٹیکس ختم کرنے کے بعد ایک اور شاندار سہولت دیدی ۔۔عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

لاہور(این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی ۔7500روپے والے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات ہیں ۔ 25ہزارروپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،… Continue 23reading 7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

سعودیہ میں سرمایہ کاری کانفرنس میں 150 عالمی ترجمان شرکت کریں گے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

سعودیہ میں سرمایہ کاری کانفرنس میں 150 عالمی ترجمان شرکت کریں گے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں 23 سے 25 اکتوبر کے درمیان دارالحکومت الریاض میں منعقد ہونے والی عالمی سرماریہ کاری کانفرنس میں 150 غیرملکی ترجمانوں کی شرکت متوقع ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے سرمایہ کاری فنڈ کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکاء… Continue 23reading سعودیہ میں سرمایہ کاری کانفرنس میں 150 عالمی ترجمان شرکت کریں گے

کارپٹ کی تین روز ہ عالمی نمائش آج سے لاہور میں شروع ہو گی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

کارپٹ کی تین روز ہ عالمی نمائش آج سے لاہور میں شروع ہو گی

لاہور(این این آئی) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ عالمی نمائش آج (بدھ) سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں شروع ہو گی ، نمائش کا افتتاح ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل میاں ریاض احمد کریں گے ۔ترجمان کے مطابق تین روزہ نمائش میں امریکہ ، برطانیہ،جرمنی… Continue 23reading کارپٹ کی تین روز ہ عالمی نمائش آج سے لاہور میں شروع ہو گی

اداروں کی استعداد نہ ہونے ،چورراستوں کی وجہ سے اربوں روپے کا ٹیکس خزانے میں جمع نہیں ہوتا : ٹیکس ماہرین

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

اداروں کی استعداد نہ ہونے ،چورراستوں کی وجہ سے اربوں روپے کا ٹیکس خزانے میں جمع نہیں ہوتا : ٹیکس ماہرین

لاہور(این این آئی) ٹیکس ماہرین نے کہا ہے کہ حکومت نے بیک وقت کئی محاذکھول دئیے ہیں جو ملکی معیشت کیلئے سود مند ثابت نہیں ، اداروں کی استعداد نہ ہونے اور چور راستوں کی وجہ سے اربوں روپے کا ٹیکس خزانے میں جمع ہونے کی بجائے کہیں اور چلا جاتا ہے ، حکومت ٹیکس… Continue 23reading اداروں کی استعداد نہ ہونے ،چورراستوں کی وجہ سے اربوں روپے کا ٹیکس خزانے میں جمع نہیں ہوتا : ٹیکس ماہرین

حکومتی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں غفلت ،اہم عرب ملک کے وزیر اعظم کو برطرف کردیا گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

حکومتی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں غفلت ،اہم عرب ملک کے وزیر اعظم کو برطرف کردیا گیا

صنعاء(این این آئی)یمن کے صدرعبد ربہ منصور ھادی نے وزیراعظم احمد عبید بن دغر کو حکومتی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں غفلت برتنے کے الزامات کے بعد ان کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ساتھ ہی ان الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔صدر ھادی نے معین عبدالمک کو نیا وزیراعظم مقرر کیا ہے۔ صدرکی طرف… Continue 23reading حکومتی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں غفلت ،اہم عرب ملک کے وزیر اعظم کو برطرف کردیا گیا

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک ایک زخمی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک ایک زخمی

ٹیکساس(این این آئی) امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے دوران چار افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ فائرنگ بچے کی سالگرہ کے دوران خاندان کے افراد کے درمیان جھگڑے کے دوران ہوئی۔امریکی ٹی وی کے مطابق فائرنگ ریاست ٹیکساس کے شہر ٹیفٹ میں بچے کی سالگرہ کے موقع پر خاندان کے افراد میں جھگڑے… Continue 23reading امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک ایک زخمی

1 983 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 5,278