ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی کابینہ کااجلاس، دو اہم اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ،اسلحہ لائسنسوں اور قطر سے ایل این جی معاہدے سے متعلق اہم ترین اعلان کردیاگیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

وفاقی کابینہ کااجلاس، دو اہم اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ،اسلحہ لائسنسوں اور قطر سے ایل این جی معاہدے سے متعلق اہم ترین اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ نے کراچی کی بہتری کیلئے گورنرسندھ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرنے کافیصلہ کیاہے،ایرا کو این ڈی ایم اے میں ضم کیاجائے گا،گنے کاکرشنگ سیزن15نومبر سے شروع ہوگا،ایل این جی ٹریمنل سے متعلق فریقین سے دوبارہ مذاکرات کئے جائیں گے او ر ان کاآڈٹ کرایاجائے گا،اسلحہ لائسنسوں سے متعلق وفاقی… Continue 23reading وفاقی کابینہ کااجلاس، دو اہم اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ،اسلحہ لائسنسوں اور قطر سے ایل این جی معاہدے سے متعلق اہم ترین اعلان کردیاگیا

وینا ملک کے شہباز شریف کے بارے میں طنزیہ ریمارکس پر تنازعہ کھڑا ہوگیا ،ن لیگ کے حامیوں نے کھری کھری سنادیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

وینا ملک کے شہباز شریف کے بارے میں طنزیہ ریمارکس پر تنازعہ کھڑا ہوگیا ،ن لیگ کے حامیوں نے کھری کھری سنادیں

کراچی(این این آئی)پاکستان کی متنازعہ اداکارہ وینا ملک پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ’’ڈراما کوئین‘‘ کہنے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔اپنے بیانات کی وجہ سے تنازعات کی زد میں رہنے والی اداکارہ وینا ملک قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے متعلق ٹوئٹ کرنے پر ایک بار پھر… Continue 23reading وینا ملک کے شہباز شریف کے بارے میں طنزیہ ریمارکس پر تنازعہ کھڑا ہوگیا ،ن لیگ کے حامیوں نے کھری کھری سنادیں

جنسی تعلقات سے انکار پر ماڈل کا قتل کیے جانے کا انکشاف،گرل فرینڈ ماڈل کا بیہمانہ انداز میں قتل کرکے اس کی لاش سوٹ کیس میں پھینک دی گئی تھی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

جنسی تعلقات سے انکار پر ماڈل کا قتل کیے جانے کا انکشاف،گرل فرینڈ ماڈل کا بیہمانہ انداز میں قتل کرکے اس کی لاش سوٹ کیس میں پھینک دی گئی تھی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ‘سیکس’ سے انکار پر ماڈل کا قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔بھار ت میں ایک نوجوان طالب علم نے دو روز قبل گرل فرینڈ ماڈل کا بیہمانہ انداز میں قتل کرکے اس کی لاش سوٹ کیس میں پھینک دی تھی ٗواقعہ کے بعد پولیس نے 20 سالہ… Continue 23reading جنسی تعلقات سے انکار پر ماڈل کا قتل کیے جانے کا انکشاف،گرل فرینڈ ماڈل کا بیہمانہ انداز میں قتل کرکے اس کی لاش سوٹ کیس میں پھینک دی گئی تھی

پی ٹی اے نے موبائل فون تصدیق کیلئے دی گئی 20 اکتوبر کی ڈیڈلائن کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا،نئے اقدام سے قومی خزانے کو کروڑوں ڈالر کا فائدہ ہوگا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

پی ٹی اے نے موبائل فون تصدیق کیلئے دی گئی 20 اکتوبر کی ڈیڈلائن کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا،نئے اقدام سے قومی خزانے کو کروڑوں ڈالر کا فائدہ ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ہدایت کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون تصدیق کیلئے دی گئی 20 اکتوبر کی ڈیڈ لائن منسوخ کردی ٗموبائل فون تصدیق کیلئے آئندہ تاریخ کا تعین وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کرے گی۔جمعرات کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرپرسن سینیٹر… Continue 23reading پی ٹی اے نے موبائل فون تصدیق کیلئے دی گئی 20 اکتوبر کی ڈیڈلائن کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا،نئے اقدام سے قومی خزانے کو کروڑوں ڈالر کا فائدہ ہوگا

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان چین کے دورے سے پہلے ا یک بار پھردوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان چین کے دورے سے پہلے ا یک بار پھردوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان چین کے دورے سے پہلے ا یک بار پھردوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی،وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو دوسری مرتبہ سعودی عرب کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم نے… Continue 23reading معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان چین کے دورے سے پہلے ا یک بار پھردوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

صحافی کی گمشدگی ٗسعودی عرب کے جلاوطن شہزادے خالد بن فرحان السعود بھی میدان میں آگئے، سعودی حکومت پر انتہائی سنگین الزامات عائد

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

صحافی کی گمشدگی ٗسعودی عرب کے جلاوطن شہزادے خالد بن فرحان السعود بھی میدان میں آگئے، سعودی حکومت پر انتہائی سنگین الزامات عائد

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے جلاوطن شہزادے خالد بن فرحان السعود نے الزام لگایا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی مبینہ گمشدگی کے پیچھے ولی عہد محمد بن سلمان کا ہاتھ ہے اور سعودی حکمراں کسی نہ کسی پر الزام دھرنے کیلئے قربانی کا کوئی بکرا ڈھونڈ ہی لیں گے۔جرمنی میں جلاوطنی کی… Continue 23reading صحافی کی گمشدگی ٗسعودی عرب کے جلاوطن شہزادے خالد بن فرحان السعود بھی میدان میں آگئے، سعودی حکومت پر انتہائی سنگین الزامات عائد

کرکٹ کی دنیا میں نئی افسوسناک تاریخ رقم،اظہر کا رن آؤٹ بے وقوفی کی انتہا ہے ٗرمیز راجا،مضحکہ خیز طریقے سے آؤٹ، سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

کرکٹ کی دنیا میں نئی افسوسناک تاریخ رقم،اظہر کا رن آؤٹ بے وقوفی کی انتہا ہے ٗرمیز راجا،مضحکہ خیز طریقے سے آؤٹ، سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

ابو ظہبی (این این آئی)سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اظہر کا رن آؤٹ بے وقوفی کی انتہا ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے اسے اظہر علی کی بے وقوفی قرار دیا ہے اور کہا کہ اس انداز میں تو اسکول کرکٹ میں بچے آؤٹ ہوتے دیکھے ہیں تاہم بین الاقوامی… Continue 23reading کرکٹ کی دنیا میں نئی افسوسناک تاریخ رقم،اظہر کا رن آؤٹ بے وقوفی کی انتہا ہے ٗرمیز راجا،مضحکہ خیز طریقے سے آؤٹ، سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

پنجاب میں میٹرو بسوں کے کرایے ریشنلائز کرنے کا فیصلہ ،حکومتی سبسڈی میں کمی آئیگی ‘ چھوٹی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں کمی ،اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

پنجاب میں میٹرو بسوں کے کرایے ریشنلائز کرنے کا فیصلہ ،حکومتی سبسڈی میں کمی آئیگی ‘ چھوٹی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں کمی ،اہم فیصلے کرلئے گئے

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں میٹرو بسوں کے کرایے ریشنلائز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ اس حوالے سے وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا کہ لاہور، ملتان اور راولپنڈی کی میٹرو بسوں پر سالانہ 12ارب روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے، کرایے ریشنلائز کرنے سے عوام پر… Continue 23reading پنجاب میں میٹرو بسوں کے کرایے ریشنلائز کرنے کا فیصلہ ،حکومتی سبسڈی میں کمی آئیگی ‘ چھوٹی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں کمی ،اہم فیصلے کرلئے گئے

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزیداضافہ،ایک ڈالر اب کتنے کا ہوگیا؟تفصیلات جاری، سونا مزید سستا ہوگیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزیداضافہ،ایک ڈالر اب کتنے کا ہوگیا؟تفصیلات جاری، سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی)اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید20پیسے کا اضافہ جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزیداضافہ،ایک ڈالر اب کتنے کا ہوگیا؟تفصیلات جاری، سونا مزید سستا ہوگیا

1 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 5,278