معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان چین کے دورے سے پہلے ا یک بار پھردوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

18  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان چین کے دورے سے پہلے ا یک بار پھردوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی،وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو دوسری مرتبہ سعودی عرب کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم نے آئندہ ماہ چین کے دورے سے پہلے ایک بار پھر سعودی عرب کے دورے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وزیراعظم عمران خان نے اس سے پہلے 18 ستمبر کو سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔ذرائع کے مطابق دورے کے دوران سعودی عرب سے معاشی تعاون بڑھانے پر بات چیت ہو گی۔عمران خان سعودی عرب کے دورے کے بعد 3 نومبر سے چین کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارت کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی جلد پاکستان کادورہ کرے گا جس میں معاشی تعاون بڑھانے کے امور پر بات ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان میں جاری مذاکرات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس کی وجہ سے وزیراعظم عمران خان پہلے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت، مالی استحکام سمیت سعودی عرب سے کچھ معاملات طے کرنا چاہتے ہیں تاکہ ان کے پیش نظر دورہ چین میں مذاکرات کے دوران آسانی ہو۔  وزیراعظم عمران خان چین کے دورے سے پہلے ا یک بار پھردوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی،وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو دوسری مرتبہ سعودی عرب کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم نے آئندہ ماہ چین کے دورے سے پہلے ایک بار پھر سعودی عرب کے دورے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے اس سے پہلے 18 ستمبر کو سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔ذرائع کے مطابق دورے کے دوران سعودی عرب سے معاشی تعاون بڑھانے پر بات چیت ہو گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…