احد چیمہ کے خلاف دوسرا ریفرنس ، ملزم نے مبینہ طور پر اپنے، اہلیہ اور خاندان کے دیگر افراد کے نام اربوں روپے مالیت کی کثیر بے نامی جائیدادیں بنائیں،سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد/لاہور(آئی این پی) نیب لاہور نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف دوسرا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا ، یہ ریفرنس آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر دائر کیا گیا ہے ، ریفرنس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر اپنے، اہلیہ اور… Continue 23reading احد چیمہ کے خلاف دوسرا ریفرنس ، ملزم نے مبینہ طور پر اپنے، اہلیہ اور خاندان کے دیگر افراد کے نام اربوں روپے مالیت کی کثیر بے نامی جائیدادیں بنائیں،سنسنی خیز انکشافات