عمران خان صاحب قوم کو بتائیں کہ کن شرائط پر سعودی عرب سے یہ رقم دی گئی ہے،یہ رقم کہاں استعمال ہوگی ؟ ن لیگ نے بڑے سوال اُٹھادیئے
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان گذشتہ برسوں میں جس بات پر ہمیں برا بھلا کہتے رہے آج اسی بات پر قوم کو مبارکباد دے رہے ہیں،عوام سے معافی مانگنی چاہئے تھی کہا تھا مر جاوں گا ، خودکشی کر لوں گا لیکن کسی ملک سے… Continue 23reading عمران خان صاحب قوم کو بتائیں کہ کن شرائط پر سعودی عرب سے یہ رقم دی گئی ہے،یہ رقم کہاں استعمال ہوگی ؟ ن لیگ نے بڑے سوال اُٹھادیئے