گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی تیزی سے صحت یاب ہونے لگے
لاہور(این این آئی)معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے تیزی سے صحت یاب ہونے لگے ۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ میرا آپریشن ہوا تھا اور اب میں خدا کے فضل و کرم سے گھر منتقل ہو چکا ہوں اور میری صحت میں کافی سدھار آچکا ہے ۔ میں اپنے ان تمام پرستاروں… Continue 23reading گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی تیزی سے صحت یاب ہونے لگے