اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کی افواہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دوٹوک اعلان کردیا
ملتان (آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی طیارے کی خبر پر حکومت کی جانب سے تردید آ چکی ہے، جس چیز کی کوئی حقیقت یہ نہیں ہے،اس پر جواب دینا مناسب نہیں ہے، ہماری خواہش ہے کہ اہم ممالک… Continue 23reading اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کی افواہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دوٹوک اعلان کردیا