گل بہار نے سوتیلے بھائی پر لگے الزامات کو مسترد کردیا
ملتان (این این آئی)ماضی کی معروف اور ایوارڈ یافتہ گلوکارہ گل بہار بانو نے ضلع اور سیشن جج چوہدری طارق جاوید کے سامنے گواہی دی کہ انہیں اپنے سوتیلے بھائی ایاز کے گھر میں رہتے ہوئے کسی مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔گل بہار بانو کے بھائی غلام فرید اور وکیل محسن رضا نے عدالت… Continue 23reading گل بہار نے سوتیلے بھائی پر لگے الزامات کو مسترد کردیا