8سال کا طویل انتظار ختم! شعیب ملک بیٹے کے باپ بن گئے،ثانیہ مرزاخوشی سے نہال، پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر سے مبارکبادیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی ولادت ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب ملک کے منیجر امین الحق نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شعیب اور ثانیہ بہت خوش ہیں۔منیجر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ نام… Continue 23reading 8سال کا طویل انتظار ختم! شعیب ملک بیٹے کے باپ بن گئے،ثانیہ مرزاخوشی سے نہال، پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر سے مبارکبادیں