فیس بک نے ایک ارب پانچ کروڑ اکاؤنٹس بلاک کردیے
سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے ایک ارب پانچ کروڑ سے زائد اکاؤنٹس نشاندہی کے بعد بلاک کردیے۔ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے انکشاف کیا ہے کہ کمپنی نے گزشتہ دو کوارٹرز یعنی 6 ماہ کے دوران 1 ارب پانچ کروڑ سے زائد ایسے… Continue 23reading فیس بک نے ایک ارب پانچ کروڑ اکاؤنٹس بلاک کردیے