منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

قوم انتظار فرمائے،عمران یوٹرن والے بیان پر جلد یوٹرن لیں گے،خواجہ آصف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن ) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ایک بار پھروزیر اعظم عمرا ن خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم دیکھے گی عمران خان اپنے یو ٹرن والے بیان پر بھی یو ٹرن لیں گے۔سابق وزیر خارجہ خوا جہ آصف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

عمران خان نے گزشتہ روز کالم نویسوں سے ملاقات میں بیان دیا کہ حالات کے مطابق جو لیڈریوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں اور جو یو ٹرن لینا نہیں جانتا اس سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں ہوتا لیکن جلد قو م دیکھے گی کہ عمران خان یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے اوراب عوام عمران خان کے یوٹرن کا انتظار فرمائیں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…