ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

فواد چوہدری جو کچھ بولتے ہیں اسکے وہ خود ذمہ دار ہیں!! حکومت بارے وفاقی وزیر اطلاعات کے بیانات سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہ اہے کہ عمران خان کی یوٹرن والی بات درست ہے جب تک کوئی لیڈر یوٹرن نہیں لیتا وہ بڑے فیصلے نہیں کرسکتا،فواد چوہدری پریس کلب سے متعلق بیان کا خود جواب دیں ، مرتضیٰ وہاب اپنے کام سے کام رکھیں ۔ وہ ہفتہ کو میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان

کی یوٹرن والی بات درست ہے جب تک کوئی لیڈر یوٹرن نہیں لیتا وہ بڑے فیصلے نہیں کرسکتا،فواد چوہدری پریس کلب سے متعلق بیان کا خود جواب دیں گے ، فواد چوہدری جو کچھ بولتے ہیں اس کے وہ خود ذمہ دار ہیں ۔ گورنر سندھ نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب میری انگریزی کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں ان کو اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…